ایمانوئل میکخواں، فرانس کے صدر
ہندوستان نے دنیا کے سب سے بڑے انتخابات مکمل کر لیے ہیں! مبارک ہو @NarendraModi، میرے پیارے دوست۔ ہم مل کر اس اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرتے رہیں گے جو ہندوستان اور فرانس کو متحد کرتی ہے۔