ہم بھارت میں سرمایہ کاری کرتے ہیں کیونکہ ہم جدت طرازی، نمو، مصنوعات کی برآمدات اور خدمات کے لئے اس ملک کے بہتر مستقبل میں یقین رکھتے ہیں۔۔۔۔ عالمی کاروبار میں ڈجیٹل ٹرانسفارمیشن کے اثرات اور عالمی کاروبار اور حکومت کے کام کاج کے طریقے میں ضروری تبدیلی کو تسلیم کرنے کے لئے میں حکومت اور وزیر اعظم مودی کی ستائش کرتا ہوں۔