’’کاروبار کرنے کی آسانی کی درجہ بندی میں ہم اب 77فیصد کی بلندی پر پہنچ چکے ہیں۔ اب ہندوستان میں آنا آسان ہے کیونکہ وزیر اعظم نریندر مودی کا شفافیت اور مؤثریت کا ایک بہتر نظام موجود ہے۔ اب لال فیتہ شاہی کا کوئی وجود نہیں ہے۔ اب سرمایہ کاری کے لئے ہندوستان دنیا کا بہترین ملک ہے۔ ہندوستان میں حکمرانی کے بہترنظام کو بروئے کار لایا جا رہا ہے اور میں اس کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں۔‘‘