میرے خیال سے یہ سرکاری پہل قدمی (ویوز)، وزیر اعظم کی یہ پہل قدمی، میں نے اپنی زندگی میں یہ پہلی مرتبہ دیکھا ہے کہ اختراع کو پروان چڑھانے اور نئے امکانات تلاشنے پر اتنا زور دیا جا رہا ہے۔ لہٰذا یہ ایک بہت شاندار پہل قدمی ہے، اور اس کے غیر معمولی اثرات سال بہ سال دیکھے جائیں گے۔