مودی جی جیسی بلند پایہ شخصیت نے مجھے ایک نچلی سطح کے کارکن کو چیف منسٹر کے طور پر مہاراشٹر کی قیادت کرنے کی ذمہ داری سونپنا اور مجھے ہمت دلانا میری زندگی کی سب سے بڑی کامیابیوں میں سے ایک ہے۔