بابا کلیانی
‘‘وزیر اعظم جناب نریندر مودی وہ منفرد رہنما ہیں جنہوں نے قلیل مدت میں عالمی اسٹیج پر نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ انہو ں نے ملک کی معیشت کو دنیا کی تیز رفتار سے ترقی کرتی معیشت بھی بنادیا ہے۔ان کے ہمہ گیر ترقی کے خواب نے ہمارے لاکھوں عوام میں بہتر کل کی امید پیدا کی ہے۔وزیراعظم کے متعدد پروگرام جیسے‘‘ میک ان انڈیا’’،‘‘ڈیجٹیل انڈیا’’،‘‘ اسکل انڈیا’’ وغیرہ ملک کی تیز رفتار اور متوازن اقتصادی اور صنعتی ترقی کی جانب گامزن کریں گے۔’’