بابا کلیانی
‘‘وزیراعظم مودی میں فوری طور پر فیصلہ لینے اور ان کے عمل درآمد کی نگرانی کی صلاحیت بے مثال ہے۔ہمیں اپنی مینو فیکچرنگ اکائیوں میں سے ایک کو گجرات میں نئی جگہ پر منتقل کرنے کی ضرورت تھی۔جناب مودی جب ریاست کے وزیراعلی تھے تو ان سے ملاقات کرنے کے بہت ہی کم مدت کے اندر انہوں نے ہمیں نئی جگہ دی اور اس سلسلے میں تمام انتظامی کاروائیاں مکمل کرلی تھیں۔ اپنے تجربے میں، میں نے کسی حکومت میں ایسا سریع فیصلہ سازی اور اس کا عمل درآمد کبھی نہیں دیکھا تھا۔’’