بالی ووڈ اداکار، شاہ رخ خان
ہم نے ہندوستانیوں نے پوری شفافیت اور ایمانداری سے جمہوریت کا انتخاب کیا ہے اور اب ہمیں اپنی امیدوں اور خوابوں کو پورا کرنے کے لئے اس کی حمایت اور اس کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ عوام کی اور جمہوریت کی جیت ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی اور اس لیڈروں کو بہت بہت مبارکباد۔