بالی ووڈ اداکار، کبیر بیدی 23 مئی 2019
وزیر اعظم مودی کی شاندار فتح دراصل عالمی میڈیا کے ان صحافیوں کے لئے ملک کی جانب سے دیا جانے والا منھ توڑ جواب ہے جنہوں نے دعوی کیا تھا مودی نے ملک کو اس طرح تقسیم کیا ہے جیسا اس سے پہلے کبھی کسی نے نہیں کیا۔ حقیقت یہ ہےکہ مودی کی قیادت میں بھارت متحد ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی جیت پر انہیں تہہ دل سے مبارکباد، آپ نے بھارت کو افتخار بخشا ہے۔