ذرا بھارت کی وسعت پر نظر ڈالیں، یہ دنیا کی وسیع ترین جمہوریت ہے، جو 2028 تک دنیا کی تیسری وسیع معیشت بننے کے راستے پر گامزن ہے، یہ ملک آنے والے وقت ایک اقتصادی سوپر پاور ہوگا۔ ہم یعنی برطانیہ اس سفر میں شراکت دار بننے کی بہترین پوزیشن میں ہیں۔ ہم مل کر مستقبل کے مختلف شعبے اور ہنرمندیاں تیار کرنا چاہتے ہیں۔