نریندر مودی کی قیادت اور حکومت ہند نے صفائی ستھرائی کی حالت بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ سووَچھ بھارت کے ذریعہ حاصل کی گئی کامیابی کو مستحکم کیا جائے۔