’’میں آیوشمان بھارت کو لے کر بر انگیختہ ہوں جس نے مالی تحفظ اور بنیادی حفظانِ صحت نظام، دونوں کو وسیع ترین فی کس ہراول صحتی کارکنان آشا (منظور شدہ سماجی صحتی کارکنان)، آنگن واڈی کارکنان اور اے این ایم (ذیلی نرس مڈ وائوز)کے توسط سے تقویت فراہم کی ہے۔ اگرچہ یہ اپنے اوائل دور میں ہے اور اس نے اپنے پہلے 100 دنوں کے اندر ترقی کرکے کافی لوگوں تک رسائی بھی حاصل کی ہے، تاہم اس کے اندر اور زیادہ لوگوں تک رسائی حاصل کرنے کی خواہش برقرار ہے۔ ‘‘