بل گیٹس، محب انسانیت اور مائیکرو سافٹ کےسابق سی ای او
میں نے نریندر مودی کے ساتھ ہندوستان کی ترقی، 2024 تک وکست بھارت بننے کے راستے، اور صحت، زراعت، اے آئی ، اور دیگر شعبوں میں دلچسپ پیشرفت کے بارے میں بہت اچھی بات چیت کی جو آج اثرات پیدا کر رہے ہیں۔ یہ دیکھنا متاثر کن ہے کہ کس طرح ہندوستان میں جدت طرازی مقامی اور عالمی سطح پر ترقی کر رہی ہے۔