بندیشور پاٹھک، سلبھ انٹرنیشنل کے بانی
مہاتما گاندھی کے بعد اگر کسی نے صفائی ستھرائی اور ملک کو اعلیٰ ترجیح دینے کا کام کیا ہے تو وہ وزیر اعظم نریندر مودی جی ہیں۔ انھوں نے جس ملک کا بھی دورہ کیا ہے وہاں وزیر اعظم نے صفائی ستھرائی پر روشنی ڈالی ہے۔