بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ
بھارت میں منعقد ہونے والے 17ہویں لوک سبھا کے انتخابات میں آپ کی متحرک قیادت کے تحت بھارتی جنتا پارٹی کی زیر قیادت قومی جمہوری اتحاد کی شاندار فتح کے لئے میں آپ (وزیر اعظم مودی) کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ یہ زبردست کامیابی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے عوام کے ذریعہ آپ پر کیے جانے والے بھروسے کی عکاسی کرتی ہے۔