مودی جی کی زبردست فتح نہ صرف امید، استحکام اور پیش رفت کی علامت ہے بلکہ یہ یقین رکھنے والوں کی نہ یقین رکھنے والوں پر فتح ہے۔ جناب، آپ کو تہہ دل سے مبارکباد۔ ہم سب کی رہنمائی کرنے کے لئے آپ کا شکریہ۔