بھارتی کرکٹ کھلاڑی، وریندر سہواگ
بھارت جیت گیا۔ دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک اپنا فیصلہ صادر کر چکا ہے۔ اس عظیم الشان جیت کے لئے جناب نریندر مودی بہت بہت مبارکباد۔ خدا کرے آپ کی دوسری مدت کار مزید بہتر ہو اور بھارت آپ کی قیادت میں مزید ترقی سے ہمکنار ہو۔ جے ہند!