بھارت میں یوگانڈا کے ہائی کمشنر، جوئس کاکوراماتسی کیکا فنڈا
’’وزیر اعظم مودی میں، ہم انہیں ایک دوست کے طور پر دیکھتے ہیں۔ انہوں نے 2018 میں یوگانڈا کا دورہ کیا اور انکے دورے کے بعد چیزیں کبھی ویسی نہیں ہوئیں۔ تعلقات سرگرم ہوئے اور دوستانہ سطحوں میں اضافہ ہوا۔‘‘