بی اے ایس ایف کے چیئرمین ڈاکٹر مارٹن بروڈر مولر
’میک ان انڈیا‘ پہلی قدمی کے لئے میں وزیر اعظم مودی کی تعریف کرنا چاہتا ہوں، لیکن اس سے بھی زیادہ قابل تعریف بات ماحولیات بیدار نمو کے لئے ان کی بصیرت ہے جسے پیرس معاہدے میں واضح طور پر پیش کیا گیاہے۔