تجندر پال سنگھ تور، بھارتی شاٹ پٹ تھرووَر،
میں اس بات پر زور دینا چاہوں گا کہ ’ٹاپس‘ اسکیمیں، کھیلو انڈیا، اور وزیر اعظم مودی کی قیادت میں دیگر اقدامات نے کھیلوں کو زبردست مدد فراہم کی ہے۔ میں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں کہ وہ کھیلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کا نام بلند کرنے میں مدد کریں۔