وزیر اعظم مودی، آپ ایک تبدیلی کی قوت ہیں جس نے ہندوستان کی حکمرانی کو بہتر بنایا ہے اور آپ کے ملک کو ایک ممتاز اور غالب عالمی طاقت کے طور پر کھڑا کیا ہے۔ اپنی بصیرت اور مستقبل پر مبنی پہل قدمیوں کے ذریعہ، آپ نے ہندوستانی معیشت کو جدید بنایا ہے۔ آپ نے ایک ارب سے زیادہ شہریوں کو بااختیار بنایا ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ نے پوری دنیا کے تمام ہندوستانیوں کے دلوں میں فخر پیدا کیا ہے۔