آپ (پی ایم نریندر مودی) میں، میں ان تینوں بودھی ستواوں کا مظہر دیکھ رہا ہوں – منجوشری، وجرپانی، اولوکیتیشور۔ آپ میں، میں ان کی صفات کا اظہار دیکھتا ہوں- حکمت، ہمت اور ہمدردی۔ آپ گہری دانشمندی کے ساتھ ہندوستان کی مکمل صلاحیت کا تصور کرتے ہیں۔ آپ جرات مندانہ فیصلے کرنے اور چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لئے ثابت قدم رہنے کی ہمت کے ساتھ رہنمائی کرتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر، آپ ہمدردی کے ساتھ رہنمائی کرتے ہیں، ہمیشہ اپنے لوگوں کی بھلائی کو اپنی حکمرانی کے مرکز میں رکھتے ہیں۔