میں پا لیسی اور عمل نیز موثر نفاذ کے لئے حکومت ہند کے تئیں اظہار تشکر اور اظہار ستا ئش کر نا چا ہوں گا ۔ مینو فیکچرنگ شعبہ کے لئے حکومت کی جا نب سے جو اعانت حاصل ہو تی ہے وہ ہما رے لئے بہت حوصلہ افزا ہے