کانگریس سے ایک تاریخی مشترکہ خطاب کے لیے ڈی سی میں وزیر اعظم مودی کا خیرمقدم کرنا مسرت کی بات ہے۔ مضبوط حلیفوں کے طور پر ہمارے ممالک آزادی، جمہوریت اور اقتصادی خوشحالی کی مشترکہ اقدار ساجھا کرتے ہیں۔ توقع کرتا ہوں کہ ہمارے باہمی تعلقات اور مضبوط ترین تعلقات کی بالیدگی مزید عمیق ہوگی۔