جمائکا کے وزیر اعظم، اینڈریو ہولنیس
بھارت کے عام انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کی شاندار فتح کے لئے بہت بہت مبارکباد۔ ہم آپ کی زبردست قیادت اور بھارتی عوام کی خوشحالی کے لئے آپ کے جذبے کی ستائش کرتے ہیں۔