جمہوریہ چیک کے وزیر اعظم پیٹر فیالا
وزیر اعظم @narendramodi کو عام انتخابات میں بی جے پی کی جیت پر میری دلی مبارکباد۔ میں جنوری میں ہندوستان میں ہونے والی ہماری ملاقات کو شوق سے یاد کرتا ہوں اور ہمارے مسلسل تعاون کا منتظر ہوں۔ ہندوستان جمہوریہ چیک اور یورپی یونین دونوں کے لیے ایک اہم شراکت دار ہے۔