عوامی ایوان نمائندگان میں بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کاخیرمقدم کرنا ایک بڑی بات تھی، ہم اپنے دونوں ممالک کے مابین ثقافتی، اقتصادی اور مبنی بر انسانیت تعلقات کو مستحکم بنانے کے سلسلے میں کام کرنا جاری رکھیں گے۔