مضبوط قیادت کی پہچان مشکل حالات میں فیصلے لینے کی صلاحیت میں پنہاں ہے۔ اس کسوٹی سے پرکھا جائے تو مودی جی کی قیادت غیر معمولی ہے۔ میں نے انہیں انتہائی مشکل حالات میں بھی غیر معمولی صبر اور بصارت کی وضاحت کو برقرار رکھتے ہوئے دیکھا ہے۔