جناب امت شاہ، مرکزی وزیر داخلہ
پی ایم مودی نے ہر ہندوستانی کو یہ یقین دلایا ہے کہ ہم اس دنیا میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ گزشتہ 11 سالوں میں ان کی قیادت میں ملک نے عزت نفس، خود انحصاری اور خود اعتمادی میں نئی بلندیوں کو چھو لیا ہے جو میری نظر میں تاریخی بھی ہے اور منفرد بھی۔