عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کو ان کے یوم پیدائش پر نیک خواہشات۔ آپ کی قابل قیادت میں ملک کا ہر شہری ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو عملی جامہ پہنانے کی طرف مسلسل بڑھ رہا ہے۔ مادر وطن کے تئیں آپ کی منفرد لگن اور وابستگی ہر ہندوستانی کے لیے تحریک کا باعث ہے۔ آپ کو اچھی صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔