ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی اے آئی منڈیوں میں سے ایک بننے جا رہا ہے۔ میں ہندوستان کی انجینئرنگ کی صلاحیتوں ، بالخصوص اعلیٰ انجینئرنگ اسکولوں، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے گریجویٹس پر یقین رکھتا ہوں۔