جنوبی کوریا کے تجارت، صنعت اور توانائی کے نائب وزیر، کم یونگ رے
بھارت کے اندر عالمی معیشت میں ایک بڑی اقتصادی طاقت بننے کے زبردست مضمرات ہیں کیونکہ اس کے پاس بڑی آبادی خصوصاً نوجوانوں کی آبادی، تربیت یافتہ افراد اور جدید سائنسی تکنالوجی ہے۔ وزیر اعظم کے طور پر عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم مودی نے بھارت کو کاروبار دوست ملک بنانے کے لئے متعدد اصلاحات اور اقدامات کیے ہیں۔