نریندر مودی کو اپنا وزیر اعظم منتخب کرنے کے لئے میں بھارتی عوام کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔ امید ہے کہ وہ صرف انہیں کے لئے اچھے پڑوسی نہیں ثابت ہوں گے جنہوں نے انہیں ووٹ دیا بلکہ وہ سبھی بھارتیوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کریں گے۔