جوسے راموس-ہورتا، تیمور لیستے کے صدر
وزیر اعظم نریندر مودی کو مسلسل تیسری میعاد کے لیے زبردست دوبارہ منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔ وہ بھارت کو چوتھے صنعتی انقلاب، ڈیجیٹل عہد، خلائی عہد میں آئے ہیں۔