جوس راموس ہورٹا، تمور لیستے کے صدر
وائبرنٹ گجرات سربراہ ملاقات ، جسے اب عالمی سطح پر شہرت حاصل ہے ، کاروباری نیٹ ورکنگ، علم کے اشتراک، کلیدی شراکت داری، جامع ترقی اور پائیدار ترقی کا ایک محرک رہی ہے۔ ریاست گجرات، ایک موروثی کاروباری جذبے کی بدولت ، ایک صنعتی قائد اور سرمایہ کاری کے لیے ایک پسندیدہ مقام کے طور پر ابھری ہے۔