سینئر وزیر برائے امور خارجہ کی حیثیت سے اپنے سابقہ عہدہ پر، میں نے تہہ دل سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کی بھارت کی اہلیت کے حق کی حمایت کی تھی۔ میں بھارت کی اصلاح شدہ، توسیع شدہ اور زیادہ نمائندہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کی وکالت کرتا رہا ہوں۔