جھانوی کپور، اداکارہ
شکریہ جناب نریندر مودی ، ہمیں یہ دکھانے کے لیے کہ کبھی کبھی بھارتی ہونے کا مطلب اپنے موقف کو مضبوطی کے ساتھ رکھنا اور اپنے اوپر ہو رہیں ناانصافیوں کو ختم کرنا بھی ہوتا ہے۔ اس کا مطلب ہے جوش و خروش کے ساتھ ہمارے عوام کو تحفظ فراہم کرنا ، تاکہ کوئی بھی ہمارے خلاف دہشت گردانہ کاررائی انجام دینے کو آسان نہ سمجھ سکے اور ہمارے بھائیوں اور بہنوں کے درمیان تفرقہ پیدا نہ کر سکے۔