جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آپ کے شاندار وزیر اعظم ’’لال فیتہ شاہی سے سرخ قالین‘‘ جیسے ازحد اہم ہدف کے ساتھ برسراقتدار آئے تھے، جس کا مقصد تھا، ’منظوریوں‘ اور ’ضوابط‘ جیسی رسمی کاروائیوں میں تخفیف کرنا تاکہ آپ سرمایہ کاری راغب کر سکیں اور انہوں نے یہ کیا ہے اور یہی وہ اپنے ملک کے لیے کرنا چاہتے ہیں۔