دادا واسوانی، مذہبی رہنما
ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں جناب نریندر مودی جیسے ہندوستان کے وزیر اعظم کے طور پر ملے ہیں۔ ہندوستان نے گذشتہ تین برسوں کے دوران لمبا سفر طے کیا ہے، جن دھن یوجنا، سوچھ بھارت ابھیان، میک ان انڈیا جیسی آپ کی پہل نے ملک میں تبدیلی لائی ہے۔ میں ہندوستان کے عوام کی جانب سے وزیر اعظم کو مبارکباد دیتا ہوں۔