دلائی لاما، روحانی قائد
میری خواہش ہے کہ نریندر مودی اچھی صحت اور کامیابی کے ساتھ اس عظیم ملک کے لوگوں کی امیدوں اور امنگوں کو پورا کرنے اور ایک زیادہ ہمدرد، پرامن دنیا کی تشکیل میں اپنا تعاون دینے کا سلسلہ جاری رکھیں۔