دنیش کھرا، چیئرمین، ایس بی آئی
’’یہ ایک مبنی برشمولیت بجٹ ہے جس میں دیہی علاقوں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، ساتھ ہی ساتھ روزگار اور ہنرمندی اور سیاحت کی اہمیت کو بھی تسلیم کیا گیا ہے۔ میرے خیال سے معیشت پر اس کے زبردست اثرات مرتب ہوں گے۔‘‘