دیپا ملک، پیرا ایتھلیٹ
’’چائے پے چرچا میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات میرے لیے ایک خوشگوار تجربہ تھا اور وزیر اعظم نے ہمارے تبادلہ خیالات کا ہر ایک لفظ یاد رکھا اور من کی بات سنی اور کہا کہ ہمیں معزوریوں کی بجائے اہلیتوں پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے۔‘‘