دی نیدرلینڈس کے ٹیکس اور کسٹمز کے وزیر  مینو اسنیل
یوروپ میں اپنی کمپنیوں کی کاروباری سرگرمیوں کے دی نیدرلینڈس کو مرکزی مقام کی حیثیت سے منتخب کرنے لئے 200 سے زائد بھارتی کمپنیوں کی میزبانی کرنا ہمارے لئے باعث افتخار ہے۔ وزیر اعظم مودی نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ، ’ہم ساتھ ساتھ بات کرتے ہیں، ساتھ ترقی کرتے ہیں، ساتھ ساتھ سوچتے ہیں، ساتھ ساتھ مسائل حل کرتے ہیں اور ہم ساتھ ساتھ اس ملک کو ترقی کی راہ پر آگے لے جار ہےہیں‘ اور میں ان کی اس بات سے پوری طرح متفق ہوں۔۔۔ ہم ساتھ مل کر دی نیدرلینڈس اور بھارت کے مشترکہ دائمی مقاصد کو حاصل کر سکتے ہیں۔