رتن ٹاٹا، ٹاٹا سنس کے عبوری چیئر مین- چیئر مین ٹاٹا ٹرسٹس
مسٹر مودی نے گجرات کو ایک ترقی پذیر ریا ست کی شکل دی اور ایک ایسی ریا ست جس کے با رے میں بیرو ن ملک اکثر ذکر ہو تا ہے ۔ یہ مسٹر مو دی کا عملی جا مہ پہنا نے کا زبردست جوش تھا جس نے پہلے ریا ست اور اب بھا رت کی تشکیل کی ہے۔