انتخابات میں دوبارہ فتح حاصل کرنے اور بھارت کے عوام کے ذریعہ آپ کی قیادت میں بھروسہ جتانے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کو بہت بہت مبارکباد۔ بھارت اور آپ کی کامیابی کے لئے میری نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں۔ ہم اپنے ممالک اور وہاں کے عوام کے درمیان مؤثر تعلقات کو قائم رکھنے کے لئے عہد بستہ ہیں۔