مجھے امید ہے کہ بھارتی وزیر اعظم کے طور پر آپ (وزیر اعظم مودی) ہمارے عوام کے درمیان صدیوں پرانے تعلقات اور بھارت اور روس کے درمیان حکمت عملی پر مبنی شراکت داری کو مزید مستحکم بنائیں گے۔