وزیر اعظم مودی دنیا میں جمہوریت کے عظیم رہنماؤں میں سے ایک ہیں۔ وہ ایسے رہنما ہیں جس نے اپنے عوام کی ضرورتوں اور دوسروں کی بھی ضرورتوں پر توجہ دی ہے۔