’’گاؤں اور کنبوں خصوصاً وزیر اعظم کس انداز میں بنیادی سطح کے سورماؤں کی ستائش ریڈیو کے ذریعہ کرتے ہیں، اس سلسلے میں وزیر اعظم کے ذریعہ من کی بات کی شکل میں رابطہ کاری کا آئیڈیا اپنے آپ میں ایک دانش مندانہ نظریہ ہے اور ہرایک ہندوستانی کے دل کو چھونے کے معاملے میں ازحد کامیاب ثابت ہوا ہے۔‘‘