ریاض میزور، مراقش کے صنعت و تجارت کے وزیر
کاروں کی پیداوار میں سب سے بہترین اور مسابقتی ملک بھارت ہے۔ بھارت اور مراکش افریقہ، بھارت اور دنیا میں ترقی کو فروغ دینے کے لیے جنوب –جنوب سہ رخی تعاون کے ذریعے مل کر کام کر سکتے ہیں۔ وائبرنٹ گجرات گلوبل سمٹ، اختراعی خیالات پر تبادلہ خیال کرنے اور باہمی شراکت داری قائم کرنے کا ایک اہم پلیٹ فارم.