خواتین ریزرویشن بل بہت اہم ہے، یہ ملک کی خواتین کی بڑی فتح ہے۔ خواتین کی نمائندگی بہت کم تھی حالانکہ وہ ہمارے ملک اور معاشرے کا مساوی حصہ تھیں۔